Complaint Box | Takaful Pakistan Limited

تکافل پاکستان لمیٹڈ اس بات کا عہد کرتی ہے کہ وہ اپنے شرکاء کو اعلی خدمات فراہم کرے گی۔ تاہم اپنی خدمات کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے ہمیں آپ کی مدد درکار ہے۔ اگر آپ کسی دشواری کا سامنا کر رہے ہیں یا آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے یا پھر آپ کسی قسم کی شکایت کا اندراج کروانایا کوئی مفید مشورہ دینا چاہتے ہیں، تو براہ مہربانی نیچے دیئے گئے ذرائع میں سےکسی بھی ذریعہ سے ہمیں اطلاع دیں:

تحریر کیلئے ہمارا پتہ

تکافل پاکستان لمیٹڈ
چھٹی منزل، بزنس سینٹر، شاہراہ فیصل، کراچی

شرکاء کی شکایت کے حل کے لئے رابطہ کریں:

جناب فہیم درس
ای میل: faheem.darss@takaful.com.pk
لینڈ لائن نمبر: 111-875-111 (Ext. 111)
فیکس نمبر: 021-343-73195
موبائل نمبر: 0301-8236633

انوسٹرز کی شکایت کے حل کے لئے رابطہ کریں:

جناب محمد عرفان
ای میل: m.irfan@takaful.com.pk
لینڈ لائن نمبر 111-875-111 (Ext. 134) and 021-34373191
فیکس نمبر : 021-343-73195
موبائل نمبر: 0332-3537435
ای میل: info@takaful.com.pk