Branch | Takaful Pakistan Limited | Shariah Insurance Pakistan

تکافل پاکستان لمیٹڈ

تکافل پاکستان لمیٹڈ کی بنیاد جون 2006 میں 500ملین روپے کے منظور شدہ سرمایہ کے ساتھ کراچی میں رکھی گئی۔ کمپنی کا کل سرمایہ کمپنی میں شریک مقامی اور بین الاقوامی شرکاء کی طرف سے اداشدہ ہے۔ کمپنی جزوی طور پر پاکستان کے انتہائی معتبر ادارے ہاؤس بلڈنگ فائنانس کارپوریشن لمیٹد (اسٹیٹ بنک آف پاکستان اور حکومت پاکستان کا مملوکہ ادارہ کی ملکیت ہے۔ مزید برآں، پاکستان کے کئی سرکردہ مالیاتی ادارے و اشخاص کمپنی کےاسپانسر ہیں جو کہ کامیابی کے ساتھ 100 ملین امریکی ڈالرز حجم کے کاروبار چلانے کے حوالے سے 25 سالوں پر محیط شاندار ٹریک ریکارڈ کے حامل اور متعدد کاروباری اداروں میں شراکت دار ہیں۔

 

لاہور

الحفظ ہائٹز، 65-ڈی،
آفس نمبر 15 -16، بارہویں منزل ،
سرسید روڈ بالمقابل غالب روڈ،
گلبرگ-3، لاہور، پاکستان
فون: 85-35751282، 36400736-42-92+
یو اے این:111-875-111-042
فیکس:5716790-042

 

کراچی

ھیڈ آفس (رجسٹرڈ آفس)
چھٹی منزل، بزنس سینٹر
پلاٹ نمبر اے-1-19 ، بلاک -6 پی ای سی ا یچ ایس، شاہراہ فیصل، کراچی، پاکستان
یو اے این : 111-875-111-21-92+
پی اے بی ایکس:80-4373195-213-92+
فیکس :6-4373195-213-92+
ویب سائٹ: www.takaful.com.pk
ایمیل: info@takaful.com.pk

 

پشاور

چھٹی منزل، اسٹیٹ لائف بلڈنگ
34-دی مال، پشاور کینٹ، پاکستان
فون: 5254186-091
یو اے این:111-875-111-091

 

فیصل آباد


آفس نمبر 3، دوسری منزل
وہاب سینٹر، مین سوسن روڈ فیصل آباد

فون:8720062-041