Takaful Pakistan Limited

تکافل پاکستان

تکافل پاکستان لمیٹڈ کی بنیاد جون 2006 میں 500ملین روپے کے منظور شدہ سرمایہ کے ساتھ کراچی میں رکھی گئی۔ کمپنی کا کل سرمایہ کمپنی میں شریک مقامی اور بین الاقوامی شرکاء کی طرف سے اداشدہ ہے۔ کمپنی جزوی طور پر پاکستان کے انتہائی معتبر ادارے ہاؤس بلڈنگ فائنانس کارپوریشن لمیٹد (اسٹیٹ بنک آف پاکستان اور حکومت پاکستان کا مملوکہ ادارہ کی ملکیت ہے۔ مزید برآں، پاکستان کے کئی سرکردہ مالیاتی ادارے و اشخاص کمپنی کےاسپانسر ہیں جو کہ کامیابی کے ساتھ 100 ملین امریکی ڈالرز حجم کے کاروبار چلانے کے حوالے سے 25 سالوں پر محیط شاندار ٹریک ریکارڈ کے حامل اور متعدد کاروباری اداروں میں شراکت دار ہیں۔

ہم آپ کو تحفظ فراہم کر چکے ہیں تکافل مصنوعات